بہار میں گوپال گنج ضلع کے اچكا گاؤں تھانہ علاقے میں زہریلی شراب پینے سے
ایک شخص کی موت ہو گئی اور دیگر ایک کے بیمار ہونے کا معاملہ روشنی میں
آیا ہے۔پولیس
ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بڑكا ساكھے گاؤں کا چوکیدار جھگرو چودھری
کے یہاں 23 فروری کی رات گرہ پرویش کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔تقریب میں آئے چار لوگوں نے وہاں شراب پی تھی۔